لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کو پنجا ب حکومت کاترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دیدی ہے۔ عطا اللہ تارڑ حکومت پنجاب کی ترجمانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ عطااللہ تارڑ کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔
عطاءاللّٰہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی
عطاءاللّٰہ تارڑ حکومت پنجاب کی ترجمانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
@TararAttaullah pic.twitter.com/elovBmoGh0
— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) May 24, 2022