پشاور(این این آئی)باجوڑ میں مشتعل ہجوم نے گرفتار مبینہ ملزم کو قتل کرکے تھانے کو آگ لگادی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر باجوڑ عبدالصمد خان کے مطابق تحصیل ناوگئی سے تعلق رکھنے والا عبدالغفور لاپتہ تھا اور اس کے رشتہ داروں نے عبدالرشید نامی شخص پر قتل کا شک ظاہر کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے مبینہ ملزم عبدالرشید کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا اور اس دوران عبدالغفور کی لاش برا?مد ہوگئی تو مقتول کے رشتہ داروں اور برادری کے لوگوں نے مل کر تھانے پر دھاوا بول دیا۔بعدازاں مشتعل افراد نے تھانے کے گیٹ اور شیشے بھی توڑ دیے اور آگ لگا دی اور مبینہ ملزم کو پتھروں کے وار کرکے قتل کردیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیں۔ ڈی پی او عبدالصمد خان کے مطابق واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقہ میں تعینات کردی گئی ہیں اور عمائدین کے ساتھ مل کر کشیدگی کو ختم کررہے ہیں۔
مشتعل ہجوم نے گرفتار ملزم کو قتل کرکے تھانے کو آگ لگادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































