منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریحام خان کا ماضی میں عمران خان کے ساتھ منسلک ہونے پر شرمندگی کا اظہار

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ماضی میں عمران خان کے ساتھ منسلک ہونے پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات پر شدید شرمندگی ہے کہ میں کبھی ایسے آدمی سے منسلک تھی۔ریحام خان نے بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان جیسے نوجوان کی شائستگی دیکھیں اور ایک 70 سال کے بوڑھے کی بدتہذیبی کو دیکھیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو نہ اپنے گھر کی عورت کی عزت کرنا آتی ہے نہ کسی اور گھر کی عورت کی عزت کرنا جانتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…