پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

جو شخص اپنی بیٹی کو اپنا نام نہ دے سکے وہ دوسروں کی بہو بیٹیوں کے بارے میں گندی زبان ہی استعمال کرے گا، جے یو آئی

datetime 21  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ جو شخص اپنی بیٹی کو اپنا نام نہ دے سکے وہ دوسروں کی بہو بیٹیوں کے بارے میں گندی زبان ہی استعمال کرے گا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہاکہ تمہاری حکومت ختم کی اب تمہاری سیاست کو بھی دفنائیں گے،قوم اپنے بچوں کو ایسے حواس باختہ شخص کی فضول گفتگو سے بچائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…