منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودیہ سے مذاکرات ہوگئے، حج اخراجات کے حوالے سے وزیر مذہبی امورنے خوشخبری سنا دی

datetime 20  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب کے ساتھ کامیاب مذکرات ہوچکے ہیں اور اللہ سے پر امید ہوں کہ حج اخراجات میں خاطر خواہ کمی لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔سعودی عرب کے دورے سے واپسی پر ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے کہا کہ سال2014 میں عازمین حج کے لیے جو بلڈنگ 1200 ریال پر لی گئی وہ اس سال 700 ریال پربک کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بھی بہترین سہولیات عازمین حج کو ملیں گی، اس مرتبہ سعودی حکومت تمام ممالک کے لیے یکساں پالیسی کا اعلان کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…