منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بار بار میرا نام لیتی ہو، مریم تھوڑا دھیان کرو، تمہارا خاوند ناراض نہ ہو جائے، عمران خان

datetime 20  مئی‬‮  2022 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر کسی نے مریم نواز کے جلسے کی تقریر بھیجی ہے جس میں مریم نواز نے اتنی دفعہ اور اس جذبے اور جنون سے میرا نام لیا، عمران خان نے کہا کہ مریم نواز سے کہنا چاہتا ہوں کہ دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہو جائے، جس طرح بار بار تم میرا نام لے رہی ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…