منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی بجٹ کب پیش کیاجائے گا؟ اعلان ہو گیا

datetime 20  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے،بہت جلد معاشی صورتحال میں تبدیلی کیلئے پر امید ہیں۔ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ مثبت بات چیت جاری ہے،ہم بہت جلد معاشی صورتحال میں تبدیلی کیلئے پر امید ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اپریل کے ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 623 ملین ڈالر ریکارڈ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی 9 مہینوں کی اوسط سے نصف سے بھی کم ہے،یہ بیرونی استحکام کے لیے بہت اچھی علامت ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دس جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے، باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…