کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان حکام نے ٹیلی ویژن کے نشریاتی اداروں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مقامی اسٹیشنوں پر آن ایئر آنے والی خواتین اپنے چہروں کو ڈھانپیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت برائے امر بالمعروف کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا کہ کل ہم نے میڈیا حکام سے ملاقات کی، انہوں نے ہمارے مشورے کو بہت خوش اسلوبی سے قبول کیا۔انہوں نے دعوی کیا کہ اس اقدام کو افغانوں کی جانب سے پذیرائی ملے گی۔عاکف مہاجر نے اس اقدام کو مشورے کا نام دیا اور اس بات کا حوالہ دیتے ہوئے کہ نئی شرط کی تعمیل کب شروع ہوگی، کہا کہ ٹی وی پریزینٹرز کے لیے چہرہ ڈھانپنے کی مہلت کی آخری تاریخ 21 مئی ہے۔انہوں نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ مشورے پر عمل نہ کرنے کے کیا نتائج ہوں گے۔
افغان طالبان نے خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کی ہدایت کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































