منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا صارفین نے شاہین آفریدی کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

datetime 19  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا میڈیاصارفین نے شاہین آفریدی نے ماڈلنگ شروع کر نے کا مشورہ دیدیا ۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اْنہیں تصویر بنوانے کے لیے پروفیشنل ماڈلز جیسا پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شاہین آفریدی کی اس تصویر پر انہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ماڈلنگ کرنے کا مشورہ دیا گیا جس پر کرکٹر شاداب خان نے بھی دلچسپ سوال کیا ہے۔شاداب خان نے شاہین آفریدی کی اس ٹوئٹ پر کمنٹ کیا ہے کہ ماڈلنگ کب شروع کی؟‘ اور ساتھ میں شاہین (پرندے) کا ایموجی بنایا ہے۔اس سوال پر شاہین آفریدی نے بھی اپنی بھر پور حسِ مزاح کا استعمال کرتے ہوئے جواب میں لکھا ہے کہ آپ سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں بھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…