اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف قوم سے کل خطاب کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں، وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ معاشی و سیاسی امور پر مشاورت جاری ہے، وزیراعظم کے قوم سے خطاب کے نکات پر مشاورت کی گئی۔خیال رہے کہ 11 اپریل کو حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے یہ پہلا خطاب ہو گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں