اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے اواب علوی بھی پیچھے نہ رہے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ خان صاحب بوٹوں کو بھی رعایت نہیں دے رہے، میرے خیال میں وہ ان کی موجودہ صورتحال میں مزید ناک رگڑوائیں گے۔ اس کے بعد اواب علوی نے ذومعنی الفاظ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان پر ”فالودہ کو“ پی ڈی ایم، جوڈیشری اور ملٹری مسلط ہے۔
خان صاحب بوٹوں والوں کی ناک مزید رگڑوائیں گے، صدر عارف علوی کے بیٹے کا واضح اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































