منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار، ماں بیٹا قتل

datetime 19  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) رحیم یار خان کے ضلع خان پور میں رشتے کی بات چیت کے دوران معمولی تکرار پر ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا ۔بتایاگیا ہے کہ رحیم یار خان کے ضلع خان پور میں نوجوان محمد علی اپنی والدہ شمیم اختر کے ہمراہ محمد قیوم کے گھر رشتہ لینے کے لیے گیا تھا، تاہم وہاں معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قیوم نے فائرنگ کرکے رشتہ کی بات کرنے والے ماں بیٹے کو قتل کیا، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہوگیا تاہم پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…