کراچی (آن لائن) معاشی ماہرین نے بھی پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان بزنس کونسل نے حکومت سے تیل پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاشی استحکام کے تمام راستے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) سے ہو کر گزرتے ہیں اور اگر آئی ایم ایف کا پروگرام بحال نہ ہوا تو دوست ملکوں کی جانب سے بھی مدد متوقع نہیں۔پاکستان بزنس کونسل نے مطالبہ کیا کہ ایندھن پر سب کو سبسڈی دینے کے بجائے ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے، حکومت کو چاہیے کہ ایندھن کے استعمال اور درآمد کو محدود کرنے کی کوشش کرے تاہم بے عملی کے سنگین نتائج ہوں گے۔پاکستان بزنس کونسل نے مزید کہا کہ تیل پر سبسڈی جاری رکھی گئی تب بھی ملک مہنگائی سے بچ نہیں سکے گا، بہتر یہ ہو گا کہ مزید معاشی مشکلات سے بچنے کے لیے فیصلہ کیا جائے۔
معاشی ماہرین نے بھی پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































