ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ نوازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں خصوصی شرکت کی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری الیکشن نہ کروانے سے متعلق نواز شریف فضل الرحمان اور

آصف زرداری کا ایک موقف ایک ہی ہے ۔عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا بھی فیصلہ ہوگیا ہے ۔جہاں بھی کرپشن کا ثبوت ملا فوری قانونی کارروائی ہوگی۔ اجلاس میں سخت معاشی فیصلوں پر تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔عسکری قیادت کے سامنے کھل کر معاشی صورتحال رکھی جائے گی ۔ حکومت معیشت سے متعلق دیگر شراکت داروں سے بھی مشاورت کرے گی ۔ اجلاس میں اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتحادی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہم سب نے مل کر یہ ڈھول گلے میں باندھا ہے مل کر ہی بجائیں گے۔ جبکہ نواز شریف کا موقف تھا کہ عمران خان کے جلسوں سے پریشان نہ ہوں ہم ان سے بڑے جلسے کرینگے۔شہباز شریف کو مشاورت سے بڑے فیصلے کرنے کا مکمل فری ہینڈ بھی مل گیا ہے ۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…