منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

آٹا چکی مالکان کا آٹا مزید مہنگا کرنے کا عندیہ

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گندم کی فی من قیمت میں اضافے کے بعد آٹا چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آٹا چکی مالکان آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اضافے کی صورت میں چکی کا آٹا 90 روپے فی کلو سے بڑھ کر 95 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ جائے گا۔ واضح رہے کہ اس وقت مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 26 سو سے 27 سو روپے ہے جبکہ بیرون ممالک سے آنے والی گندم کی فی من قیمت 2750 روپے بتائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…