منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں (ن) لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کیں‘سرفراز چیمہ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں (ن)لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ (ن)لیگ نے وزیراعلی کے غیر آئینی استعفے کو جانتے بوجھتے چھپایا اور جھوٹ بول کر غیرآئینی عدالتی فیصلے کروائے۔انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ نے جعلی الیکشن کے ذریعے خود ساختہ وزیراعلی بنایا اور اس غیر آئینی وزیراعلی کو جعلی حلف دلوایا۔(ن)لیگ نے آئینی وزیراعلی کے دفتر اورسائل پر ناجائز قبضہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…