اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا نے افغان سفارتخانے پر قبضہ کرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے اور نیویارک اور بیورلی ہلز، کیلیفورنیا میں کابل کے قونصل خانوں پر قبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ سفارتی مشنوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کی مکمل ذمہ داری اٹھاتا ہے اور اگلے اطلاع تک کسی کو بھی بغیر اجازت ان میں داخل ہونے سے روکے گا۔یہ اقدام وزارت خارجہ کی طرف سے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا میں افغان سفارت خانہ اور اس کے قونصل خانوں میں 16 مئی سے سفارتی اور قونصلر سرگرمیاں باضابطہ طور پر بند کر دیں۔امریکا افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا جس نے گذشتہ سال اگست میں امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد اقتدار سنبھالا تھا اور اس کے ملک کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ مزید امریکی حکام افغانستان میں سفارت خانے کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…