اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف جلسے کے لیے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے تھریٹ الرٹ میں کہا کہ گوجرانوالہ جلسے سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے۔وزارت داخلہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم کیلیے بلٹ پروف اور جیمرز والی گاڑی استعمال کی جائے۔تھریٹ الرٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ عمران خان کی تقریر کے لیے بلٹ پروف شیشہ استعمال کیا جائے۔وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم کے بنی گالہ ہائوس کے ملازمین کی سیکیورٹی کلیئرنس کی بھی ہدایت کی ہے۔
وزارت داخلہ نے گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف جلسے کے لیے تھریٹ الرٹ جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































