منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر نے ڈبل سینچری بنالی ، تاریخ میں پہلی مرتبہ 200روپے میں فروخت ہونے لگا

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر196روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر200روپے سے صرف1روپے کی دوری پرہے ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.90روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 194.50روپے سے بڑھ کر195.50روپے اورقیمت فروخت194.60روپے سے بڑھ کر196.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر3.50روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 194.50روپے سے بڑھ کر198روپے اور قیمت فروخت195.50روپے سے بڑھ کر199روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں3.20روپے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 200.30روپے سے بڑھ کر204روپے اور قیمت فروخت203.80روپے سے بڑھ کر207روپے ہو گئی اسی طرح5روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 236روپے سے بڑھ کر242روپے اور قیمت فروخت239.50روپے سے بڑھ کر245روپے پر جا پہنچی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…