منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکاء کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب کے شہر فیصل آباد میں گذشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکا کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ایک کارکن روڈ پر پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانے کا کرتب دکھا رہا تھا کہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ اس شخص کو بچانے کی کوشش میں دو اور نوجوان بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے۔پولیس کے مطابق جھلسے جانے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، ویڈیو کی تحقیقات کر رہے ہیں۔دوسری جانب پٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانے کا کرتب دکھانے کے دوران جھلسنے والا نوجوان عرفان الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہے، النجف کالونی کے نوجوان کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گئے ہیں۔متاثرہ نوجوان کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کی کوشش میں دو نوجوانوں کے ہاتھ بھی زخمی ہوئے، پہلی بار کرتب کی کوشش کی، آگ لگ گئی، پچھتاوا ہو رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…