منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری کیخلاف آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس کی سماعت نو جون تک ملتوی

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفر نس کی سماعت نو جون تک ملتوی کر دی گئی ۔ احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی ۔نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید، بیرسٹر شیراز راجپر عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ آصف زرداری کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی ۔عدالت نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر التو ہونے کے باعث سماعت بنا مزید کارروائی کے ملتوی کر دی ۔مزید کارروائی 9جون کو ہوگی ۔آصف زرداری کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…