منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نےصوابی جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیر کو پھر پارٹی جلسے سے خطاب کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔ہیلی کاپٹر میں عمران خان کے ساتھ وزیرِاعلیٰ محمود خان بھی موجود تھے۔عمران خان نے اس سے پہلے ایبٹ آباد اور مردان کے جلسوں کے لیے بھی ہیلی کاپٹر میں سفر کیا تھا۔خیال رہے کہ نیب پہلے ہی عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تحقیقات کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…