منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور ائیرپورٹ پربھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پاکستان کسٹمز حکام نے باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاورپر کارروائی کر تے ہوئے مسافر کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی برآمدکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپر دیر کا رہائشی عمران خان اپنے ساتھ 146000قطری ریال غیر قانونی طریقے سے قطر لے جا رہا تھا جسے ناکام بنایا گیا ہے۔کسٹم حکام نے مسافر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…