جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

رحیم یارخان’نہری پانی نہ ملنے پر کسانوں کا تپتی دھوپ میںانوکھا احتجاج

datetime 15  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان(این این آئی)نہری پانی نہ ملنے پر کسانوں نے تپتی دھوپ میں مرغے بن کر انوکھا احتجاج کیا دوران احتجاج ایک کسان بے ہوشہ گیا ٹلو بنگلہ اور ملحقہ چکوک کے زمیندار وں نے سونا خان بھٹو کی سربراہی میں نہری پانی کی بندش،کے خلاف مرغے بن کر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ان کی فصلیں تباہ ہورہی ہیں کئی ماہ سے نہریں بند ہیں جس پر ہم نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں ، فصلیں سوکھ گئیں جانور بھی نڈھال ہو گئے ہیں کوئی ہمارا پرسان حال نہیںہے ،پانی کی کمی کی وجہ سے کپاس کی فصل کاشت نہ?ں کرسکے اگر ہمیں پانی ناں دیاگیا تو تخت لاہور جاکر احتجاج کریں گے ہمارے جانور پیاسے مر رہے ہیں حکمران خاموش کیوں ہیں ،پانی نا ہونے سے باغات شدید متاثرہوئے ہیں ہماری زمینیں بنجر ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…