جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

جنگ نہیں امن پولینڈ کے پائلٹ کا روس یوکرین جنگ پر انوکھا انداز

datetime 15  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس کے یوکرین پر فضائی حملوں اور خطے میں سخت کشیدگی پر پولینڈ کے ایک ماہر پائلٹ نے انتہائی چھوٹے طیارے کے ذریعے مسلسل ایک گھنٹہ 18 منٹ کی نچلی پرواز کرکے اپنی حکومت اور دنیا کیلئے فضا میں مثبت پیغام تحریر کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پائلٹ نے اس مشن کیلئے رجسٹریشن ایس پی -ایس ایم سی کے حامل تین سال پرانے اٹلی کے تیار کردہ ایک انجن اور دو سیٹوں والے ٹیکنیم پی 2008 جے سی ہوائی جہاز کا استعمال کیا۔ پائلٹ نے مقامی وقت کے مطابق شام چار بجکر 37 منٹ پر پولینڈ کے پوزنان لایکا ہوائی اڈے سے اڑان بھری اور مشکل ترین پرواز کرکے فضا میں ”جنگ نہیں امن” کے الفاظ تحریر کیے۔پائلٹ نے اس خصوصی پیغام کے ساتھ دل کا نشان بنایا اور شام پانچ بج کر 55 منٹ پر یہ مشن مکمل کرلیا۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر ماہر پائلٹ کے اس کارنامے کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…