منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنی گالہ اور پنڈی کے شیطان شیطانی سے باز آجائیں، وزیر داخلہ نے عمران خان کو ڈبل شاہ قرار دے دیا

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے جس نے پاکستان اور عوام کو لوٹ کر اپنی دولت ڈبل کر لی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ چپڑاسی نے باس کو مال ڈبل کرتے دیکھا ہے، اسی لئے ڈبل ڈبل بیان سے جاری ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جھوٹ بول کر ملک اور قوم کو پھر ماموں بنانا چاہتا ہے ،بنی گالہ اور پنڈی کے شیطان شیطانی سے باز آجائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…