واشنگٹن /ریاض (این این آئی)امریکی صدر،عرب لیڈروں سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ سعودی قیادت نے کہا کہ وہ نئے صدر کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعلقات کومزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے منتظر ہیں۔
جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خود کشی سے پہلے
-
پیٹرول سستا ہوگیا، نئی قیمت کا اعلان کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سونے کی قیمتیں ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ سے نیچے آگیا
-
یورپی یونین بلیو کارڈ! پاکستانیوں کے لیے یورپ میں ملازمت اور رہائش حاصل کرنے کا سنہری موقع
-
برطانوی جریدے کا بھارتی فضائیہ کے چار رافیل طیارے کم ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سرگودھا،گھریلو جھگڑے پر سسر نے آہنی راڈ مار کر اپنی دو بہوئوں اور پوتے کو قتل کر دیا
-
اسلامی ملک جانے والوں کیلیے بڑی خبر، پاکستانیوں کے لیے خصوصی ویزا
-
ملک بھر میں سونا کی قیمت مسلسل 6 روز گرنے کے بعد مستحکم
-
پی ٹی آئی کی مشکلات میں بڑا اضافہ، اہم رہنما گرفتار



















































