اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

قتل کیے جانے کا خدشہ ، عمران خان نے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کروا دیا ، اس میں کیا انکشافات کیے گئے ہیں ؟ جانئے

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سازش کے تحت گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے روکا گیا، ان کی کوشش تھی ایک راستہ ہے بند کر دیں گے تو لوگ نہیں پہنچیں گے،

نواز شریف جب کرکٹ کھیلتا تھا تو اپنے ایمپائر کھڑے کرتاتھا، نواز شریف نے کبھی سچ بھی نہیں بولا، نواز شریف تم اور تمہاری پارٹی بزدل ہے، نواز شریف نے کہا کہ میں بیمار ہوں مرنے والا ہوں، جب باہر جانے کی اجازت ملی تو بھاگ کر جہاز پر چڑھ گیا لندن کی ہوا لگی تو ساری بیماریاں بھاگ گئیں، اب لندن میں بیٹھ کر سازش کر رہا ہے، نواز شریف نے ساری زندگی کوئی کام ایمانداری سے نہیں کیا۔ عمران خان نے تحریک کو انقلاب کا نام دے دیا اور کہا کہ گیدڑ نواز شریف یہ انقلاب تم نہیں روک سکتے۔ ان کاکہنا تھا کہ ملک کے اندر اور باہر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے۔بند کمروں میں میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا اور خفیہ مقام پر رکھوا دیا ہے اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو اسے میرے بعد عوام کے سامنے لایا جائے گا میں نے اس میں اپنے قتل میں ملوث تما لوگوں کے نام لیے ہیں جنہیں آپ کے سامنے لایا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…