بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہنڈائی موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) ڈالر کی انٹربینک قیمت میں اضافے کے بعد ہنڈائی موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہنڈائی موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا اضافہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل ٹیوٹا موٹرز، پاک سوزوکی لمیٹڈ اور ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ ہنڈائی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…