بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا ، پرویز الٰہی

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے،عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بغیر خرچہ جلسے کی تشہیر پر عثمان ڈار کو حمزہ شہباز کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔حکمران جوجمہوریت کی خدمت کا دعوی کرتے ہیں یہ اس کو پورا نہیں کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…