پشاور(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں سندھ پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی چوتھے کیس میں گرفتاری ڈال دی۔بوٹ بیسن پولیس نے علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع کیا، اے ٹی سی نے پولیس کو علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کی اجازت دے دی۔تفتیشی افسر نے کہا کہ علی وزیر و دیگر کی عدم گرفتاری پر مقدمہ پہلے داخل دفتر کردیا تھا، اب پتا چلا کہ ملزم علی وزیر سینٹرل جیل میں ہے۔پولیس کے مطابق علی وزیر و دیگر پر 2018 میں بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا، ملزمان پر اشتعال انگیز تقریر سمیت دیگر الزامات ہیں۔پولیس کے مطابق ایم این اے علی وزیر اب تک 2 مقدمات میں ضمانت حاصل کرچکے ہیں۔
پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































