سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سازش کے تحت گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے روکا گیا، ان کی کوشش تھی ایک راستہ ہے بند کر دیں گے تو لوگ نہیں پہنچیں گے، نواز شریف جب کرکٹ کھیلتا تھا تو اپنے ایمپائر کھڑے کرتاتھا، نواز شریف نے کبھی سچ بھی نہیں بولا، نواز شریف تم اور تمہاری پارٹی بزدل ہے، نواز شریف نے کہا کہ میں بیمار ہوں مرنے والا ہوں، جب باہر جانے کی اجازت ملی تو بھاگ کر جہاز پر چڑھ گیا لندن کی ہوا لگی تو ساری بیماریاں بھاگ گئیں، اب لندن میں بیٹھ کر سازش کر رہا ہے، نواز شریف نے ساری زندگی کوئی کام ایمانداری سے نہیں کیا۔ عمران خان نے تحریک کو انقلاب کا نام دے دیا اور کہا کہ گیدڑ نواز شریف یہ انقلاب تم نہیں روک سکتے۔
نواز شریف تم اور تمہاری پارٹی بزدل ہے، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































