اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فضل الٰہی کے انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن بند کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی،فضل الہٰی کے انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ اسٹیشن بند کرنے پر پولیس اور واپڈا انتظامیہ گرڈ اسٹیشن پہنچ گئی۔فضل الٰہی کا اپنے اس عمل پر کہنا ہے کہ گرڈ اسٹیشن سے 6گھنٹوں کی بجائے 16 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔فضل الٰہی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے 24 کروڑ روپے فنڈز ملے ہیں، واپڈا کیچیف سے کہا فنڈز دے رہا ہو پھر کس چیز کی سزا دے رہے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن بند کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































