جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کی بہو عائشہ جنید کی انسٹا گرام پر مداحوں سے گپ شپ،سوالات کی بوچھاڑ

datetime 14  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی بہوعائشہ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر سوالوں کے جوابات دیئے ہیں۔عائشہ صفدر کی جانب سے انسٹاگرام اکائونٹ پر اسٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے کہا کہ چلو لمبے عرصے کے بعد بات کرتے ہیں، عائشہ صفدر کا یہ لکھنا ہی تھا کہ ان کے فالوورز نے تجسس سے بھرے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔فالوورز کی جانب سے ان کی نجی، شادی کے بعد کی زندگی اور سسرالیوں سے متعلق متعدد سوالات کیے گئے۔عائشہ جنید صفدر سے ان کے ایک فالوور کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کی تعلیم کتنی ہے، جس کے جواب میں عائشہ نے بتایا کہ وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت بیرون ملک نہیں بلکہ پاکستان ہی میں موجود ہیں۔عائشہ جنید صفدر سے پوچھا گیا کہ انہیں اپنی ساس کے ہاتھ کا بنا ہوا کون ساپکوان پسند ہے؟ ۔اس سوال کے جواب میں عائشہ کا کہنا تھا کہ ہاتھ کی بریانی بہت پسند ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…