بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیلفی لینے کی کوشش میں سیاح 160 فٹ کی بلندی سے گر گیا

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

بالی(این این آئی)انڈونیشیا میں پل پر سیلفی لینے کی کوشش میں ایک سیاح 160 فٹ سے زائد کی بلندی سے گر گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں چھٹیاں منانے کیلئے آنے والا 35 سالہ کینیڈین سیاح سیلفی لینے کی کوشش کے دوران پل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص کو متعدد چوٹیں آئیں اور وہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہے ، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سیاح پاؤں پھسلنے کی وجہ سے پل سے گرا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہم نے فوری طور پر اپنی ٹیم کو وہاں روانہ کیا اور متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی تاہم دو گھنٹے بعد زخمی شخص کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…