اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اعتراف کیا ہے کہ ٹوئٹر پر ان کے 50 ہزار فالورز ایک دم غائب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر اینالیٹکس سے گزشتہ ایک ماہ کی ایکٹیویٹی دیکھی جائے تو شہباز گل کے گزشتہ ایک ماہ میں 4 لاکھ فالوورز کا اضافہ ہوا ہے اور 13 اپریل کوفالوورز کی جو تعداد 24 لاکھ تھی وہ 10 مئی 2022 کو 28 لاکھ تک پہنچ گئی تاہم 11 مئی کو اس میں 33 ہزار سے زائد فالوورز کی کمی ہوئی۔یہ فالوورز حقیقی تھے یا بوٹس اکاؤنٹس اس بارے میں فی الحال تو کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا یاد رہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد بوٹ اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































