بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرونی سازش سے کرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا، عمران خان

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بیرونی سازش ہوئی اور پاکستان کے کرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا۔ہم غلام،جھوٹے اور کرپٹ مافیا کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔سیالکوٹ جلسے کے حوالے سے

اپنے پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سیالکوٹ اقبال کے شاہینوں کا شہر ہے، یہاں باشعور اور غیرت مند پاکستانی بستے ہیں، شاعر مشرق علامہ اقبال نے ہمیشہ خودی اور آزادی کا پیغام دیا، ایک بیرونی سازش ہوئی اور پاکستان کے کرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا، ہم غلام،جھوٹے اور کرپٹ مافیا کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے، قوم اس غلامی اور ظلم کو قبول نہیں کرتی،پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں قوم میرے ساتھ نکلے،14 مئی کو شام 6 بجے میں شہرِ اقبال سیالکوٹ میں آپ کے پاس آرہا ہوں،انشااللہ سیالکوٹ میں تاریخی جلسہ ہو گا،آپ سب شرکت کریں،انشاء اللہ 14 مئی کی شام کو سیالکوٹ میں اپنی عوام کے پاس پہنچ کر مزید دل کی باتیں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…