بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے۔بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہی دن میں 5کھرب روپے کا نقصان ہوا اور مسلسل پانچویں سیشن میں مندی نے سرمایہ کاروں کی کمرتوڑدی۔افراط زر کی شرح میں مسلسل چوتھے ماہ اضافے کے خدشات مارکیٹ کو لیڈوبے، غیر ملکی سرمایہ کار تیزی سے سرمایہ نکالنے لگے جس سے بھارتی روپے کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ماہرین کا کہناہیکہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی سطح پرغیریقینی صورتحال، یوکرین جنگ، مہنگائی اور امریکا کی مالیاتی پالیسیاں بھی اثرانداز ہورہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…