بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیالکوٹ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

سیالکوٹ(این این آئی)انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے کہاکہ مجھے خوشی ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ضلعی انتظامیہ پر امن جلسے میں خلل ڈال رہی ہے،ڈی سی سیالکوٹ غیر آئینی وزیر اعلی حمزہ شہباز کی ایماء پر سب کر رہے ہیں۔ عثمان ڈار نے کہاکہ حمزہ شہباز لاہور میں بیٹھ کر جلسہ روکنے کے احکامات دے رہے ہیں،کان کھول کر سن لیں جلسہ ادھر ہی ہو گا جہاں ہم انتظامات کر رہے ہیں۔ عثمان ڈار نے کارکنان کو ہر صورت جلسہ گاہ پہنچنے پہنچنے کی ہدایت کی انہوںنے کہاکہ کارکنان پر امن رہتے ہوئے جلسہ کی تیاری جار ی رکھیںگے،امپورٹڈ حکومت جلسہ کرنے سے نہیں روک سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…