بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیے

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل بدترین گراوٹ کا شکار ہے جمعہ کو ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر193روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر194روپے سے

کر چکی ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں1روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 191.60روپے سے بڑھ کر192.50روپے اور قیمت فروخت192روپے سے بڑھ کر193روپے ہو گیا اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں1.50روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 191روپے سے بڑھ کر193.50روپے اور قیمت فروخت192روپے سے بڑھ کر194.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 198رپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت200.50روپے سے بڑھ کر202روپے ہو گئی جبکہ1.40روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 232.60روپے سے بڑھ کر234روپے اور 50پیسے کے اضافے سے قیمت فروخت237.50روپے سے بڑھ کر238روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…