بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت 49تک پہنچ گیا

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور آج اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور ڈیرہ غازی خان میں 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہےملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک ہے

جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی ہے۔کراچی میں ہوائیں جنوب مغرب کی جانب سے 14 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہیں۔شہرکا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے اورہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد رہنے کا امکان ہے۔سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 6 سے8 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے۔لاہور سمیت پنجاب میں سورج نے آگ برسا رہا ہے۔شہرکا درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے باعث مشروبات اورائیرکولر کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خشک موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آئندہ 2 روز تک لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔عوام گرمی کی لہرسے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیراختیارکریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…