اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی ، فوج کہہ رہی ہے ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں جبکہ مریم نواز نے اس سے پہلے بھی تقریر کی اور بعد میں بھی یہ کہا ہے کہ کسی ایسے شخص کو آرمی چیف نہیں بنایا جائے جس کا ماضی داغدار ہو، ماضی تو آپ داغدار کر رہے ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مریم نواز چیخ رہی تھیں ، یہ نیب اصلاحات کرینگے مقدمات واپس لیں گے 16ارب کی منی لانڈرنگ کے ایف آئی اے والے کہتے ہیں ثبوت اور گواہ موجود ہیں ، شٹ اینڈ اوپن کیس ہے ۔ مریم نواز اب کہہ رہیں کہ جلدی فیصلہ کریں ، اب انہیں امید لگی ہے فیصلہ میرے حق میں ہو گا ، میں الیکشن لڑ کر وزیراعظم بن سکوں گی ۔ل شہباز شریف نواز شریف کو بڑا بھائی سمجھ کر نہیں مل رہے بلکہ ایسے مل رہے ہیں جسے پیر سے مل رہا ،ڈرے ہوئے ہیں ۔
مریم نواز چچا کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی ، ہارون الرشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































