بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،وزارت تجارت

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت تجارت نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کا تجارتی بحالی سے کوئی تعلق نہیں، موجودہ حکومت نے نئی دلی سمیت 15ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی منظوری دی۔وزارت تجارت کے مطابق یکم اپریل 2022 کو ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی سمری بھجوائی گئی تھی، سابق حکومت کے فائنل کیے گئے ٹریڈ افسران کی منظوری موجودہ حکومت نے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…