اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم امریکی شخصیت کی پاکستان آمد پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کے افغانستان میں سابق نمائندہ خصوصی برائے امن زلمے خلیل نے دورہ پاکستان کے دوران تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی اور غیر سیاسی حلقوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔نجی ٹی وی دنیا کے ذرائع کے مطابق زلمے خلیل کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سے بھی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران پاکستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔یاد رہے کہ زلمے خلیل زاد ایک لمبے عرصے تک امریکا کی طرف سے افغانستان پر نمائندہ خصوصی کے طور پر کام کرتے رہے ہیں، زلمے خلیل زاد امریکی اسٹیبلشمنٹ کے بھی قریب سمجھے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…