اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعوی ٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’حکومت سازی کےبعدبظاہر ن لیگ/پی پی میں پہلا اختلاف سامنےآرہاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ حکومت کے گھمبیر معاملات اورزیادہ بوجھ اٹھائےجانیکی صورتحال کےپیشِ نظر ن لیگ جلدالیکشن کی سوچ کیطرف گامزن۔یہی خبر آ رہی تھی لندن اجلاس ایجنڈے کے حوالے سے۔ پھر خواجہ آصف کا بیان۔ جواباً فوراً زرداری صاحب کی پریس کانفرنس آگئی ۔
حکومت سازی کےبعدبظاہر ن لیگ/پی پی میں پہلا اختلاف سامنےآرہاہے۔حکومت کے گھمبیر معاملات اورزیادہ بوجھ اٹھائےجانیکی صورتحال کےپیشِ نظر ن لیگ جلدالیکشن کی سوچ کیطرف گامزن۔یہی خبر آ رہی تھی لندن اجلاس ایجنڈے کے حوالے سے۔ پھر خواجہ آصف کا بیان۔ جواباً فوراً زرداری صاحب کی پریس کانفرنس۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) May 11, 2022