بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم سٹار ریمبو ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) فیڈریل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اداکار افضل خان عرف ریمبو کو انکم ٹیکس نوٹس جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ افضل خان نے 2016ء میں لاکھوں روپے مالیت کی ایک قیمتی گاڑی خریدی جسے افضل خان نے اپنے ڈکلیئر اثاثہ جات میں ظاہر نہ کیا جس پر ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے افضل خان عرف ریمبو کو لاکھوں روپے مالیت کا ٹیکس نوٹس جاری کردیا ہے جو افضل خان کو وصول کروا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…