بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

دلہن نے نکاح کے وقت دلہے کو زمین پر پٹخ دیا

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

استنبول (این این آئی)ترکی میں جوڈو میں بلیک بیلٹ رکھنے والے نوبیاہتا جوڑے نے شادی کے موقعے پر سپورٹس ملبوسات میں شرکت کی جس پروہاں پرموجود لوگ حیران رہ گئے مگرانہیں مزید حیرت اس وقت ہوئی جب بھریمجمع میں دلہن نے دلہیکو پکڑ کرزمین پر پٹخ دیا۔ترکی کے شہر ڈینیزلی میٹروپولیٹن بلس پور سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ نوبیاہتا جوڑے طلحہ انیس آریوگلو اور 23 سالہ عمران شبل نے اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز ایک نمائشی میچ سے کیا، جہاں دلہن نے دستخط کرنے سے قبل دولہا کو 4 مختلف حرکات میں زمین پر گرا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…