بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری کا بانی قرار دے دیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری کا بانی قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران رنویر سنگھ نے کہا کہ بالی ووڈ کے کنگ خان نے بھارت کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری تعمیر کی جو ایک شاپنگ مال کی عمارت کی مانند ہے جس میں ہم جیسے اداکار اپنی چھوٹی سی دکان چلا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ نے انڈسٹری میں ایوارڈ شو، لائیو شو، اشتہارات اور فلم کی تشہیری مہم کو تقویت پہنچائی، کنگ خان سے بے حد محبت ہے اور وہ بے شمار عزت کے بھی مستحق ہیں، انہیں نئی فلم میں جلوہ گر ہوتا دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کررہا ہوں۔خیال رہے کہ شاہ رخ خان سلور اسکرین سے کافی عرصے دوری کے بعد اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ میں جلوے بکھیریں گے۔ دوسری جانب رنویر سنگھ کی نئی فلم ’سرکس‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا جبکہ فلم رواں سال 23 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…