بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی وزیرتعلیم کی22سالہ بہو نے خودکشی کر لی

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

مدھیہ پردیش (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار کی بہو 22 سالہ بہو نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر کی بہو سویتا پرمار کی جانب سے مبینہ خودکشی کا واقعہ مدھیہ پردیش کے شجاپور ضلع میں پیش آیا جہاں سویتا اپنے گھر پر مردہ حالت میں پائی گئی۔بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق سویتا نے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی جس کی تصدیق اس کے رشتے داروں نے بھی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سویتا کی خودکشی کی وجہ گھریلو تنازعات بتائے جا رہے ہیں تاہم پولیس کی جانب سے ابھی اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا، سویتا کی لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ سویتا نے 3 سال قبل اندر سنگھ پرمار کے بیٹے دیو راج سنگھ پرمار سے شادی کی تھی اور خودکشی کے واقعے کے وقت دیوراج سنگھ قریبی گاؤں کی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…