بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

حکومت کے پاس صرف کتنے ہفتوں کی امپورٹ کے زرمبادلہ ذخائر بچے ہیں، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پہلے ماہ میں معاشی تباہی میں تیزی آئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا تھا کہ

’’شہباز ،زرداری حکومت معمارآگاہ ہوں ان کی تشکیل کردہ حکومت کے پہلے ماہ میں معاشی تباہی میں تیزی آئی ہے ڈالر کی قیمت مہنگائی میں ہوشربااضافہ ، زرمبادلہ زخائر ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج انڈیکس میں ڈرامائی کمی،انٹرسٹ ریٹس میں خطرناک اضافہ، سعودی عرب، چین، یواے ای اور آئی ایم ایف سے ہری جھنڈیا تباہ کن پرفارمنس کی مثالیں ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن کا کہنا ہے کہ ’’عمران خان حکومت کسی قیمت مدت پوری نہ کرنے دینے کے پلانرز آگاہ ہوں ، ان کی شہباز حکومت قوم کی قسمت فیصلے کرنے برٹش ائیرویز کی پروازوں سے لندن پہنچ چکی ہے ، پیچھے وطن عزیز میں آج پاکستان اسٹاک اسٹاک ایکس چینج انڈیکس مزید ڈیڑھ فیصد کی کیمی ، انکا مزید کہنا تھا کہ ڈالراوپن مارکیٹ میں 194 کا ہوگیا ، حکومت کے پاس صرف 5 ہفتوں کی امپورٹ کے زرمبادلہ زخائر بچے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…